Breaking News
Home / Earn money / How to earn money from internet in Urdu

How to earn money from internet in Urdu

اسلام علیکم! دوستو امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے .آج میں آپ کو انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کا طریقہ بتاوں گا
 ویسے تو انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کے بہت سے طریقے ہیں جن سے لوگ 10000ہزار سے لیکر 100000 تک کماتے ہیں. 
اتنی کمائی کے لیے بہت زیادہ محنت درکار ہوتی ہے. 
میں اج اپ کو  clixsense سے کمائی کا طریقہ بتاوں گا جس سے اس 10000 سے 50000 آسانی کما سکتے ہیں.یعنی clixsense سے پیسے کمانے کا طریقہ بتاؤ گا۔
 clixsense کیا ہے؟
(clixsense) میں آپ کو کچھ ایڈ (ads) دیے جاتے ہیں جن کو ہم نے5سیکنڈ کےلیے کھولنا ہوتا ہے جس کے بدلےclixsense والے ہمیں پیسے دیتے ہیں. 
 لیکن اس طرح کمائی کم ہوتی ہے $40 سے $60 dollars monthly . لیکن اس کے ساتھ clixsense والے ہمیں ایک لنک referal link دیتے ہیں جسے دوستوں کو send کرنا ہوتا ہے جب بھی کوئی دوست اس link سے اکاؤنٹ بناتا ہے تو ptc sites والے اس کے بدلے ہمیںcommission کمیشن دیتے ہیں.جتنےزیادہ refer اتنی زیادہ کمائی!
 یہ تقریباً 3700 لوگوں کو refer کرنے سے اپ کو $12 روزانہ کما سگتے ہیں. $1=Rs100 
 اس کا اکاؤنٹ بنانے سے پہلے آپ کوpayza کا اکاؤنٹ بنانا پڑے گا کیونکہ clixsense پر جب اکاؤنٹ بناتے ہیں تو وہ payment method   پوچھتے ہیں. Payza ایک بنک اکاؤنٹ ہوتا ہے جو اسانی سے online بنتا ہے. جس email address پر آپ یہ اکاؤنٹ بناتے ہیں وہ email آپ کو payment method میں لکھنا ہے اور آپ جو $$ کمائیں گے وہ آپ کے payza اکاؤنٹ میں جمع ہو جائیں گے اور پھر credit card number یا بنک اکاؤنٹ نمبر دے کر اس میں transfer کر لیں گے. 
payza کا اکاؤنت بنانے کے لیے

clixsense کا اکاؤنت بنانے کے لیے  نیچے banner پر کلک کریں
#1

                                                 #2

http://www.expresspaid.net/?r=461709138

مزید اس متعلق ویڈیو دیکھیں 

 امید ہے کہ اپ کو اس کی سمجھ آگئ ہوگی۔اگر کسی بات سے کنفیوز ہیں تو comment کریں میں آپ کی مزید مدد کروگا۔
اللہ حافظ 

About Muhammad Rizwan

I am Rizwan From Sargodha,Pakistan.Student of FSC Pre Medical.I am interested in Blogging and also operating a YouTube Channel.If you have any question about my website www.zeptrick.com Feel free to Contact Us.

Check Also

Earn Money by uploading files and games

Earn Money by uploading files and games In this video i will show you how …

How to get free referral for PTC sites

Easy Hits4u link: http://www.easyhits4u.com/?ref=ra49511 ~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~ TOP5 PTC SITES LIST 1. http://www.clixblue.com/index.php?ref=rizwanli 2. http://www.clixsense.com/?7548945 3. http://clixten.info/?ref=rizwanli …

How to make money with PTC Sites

 How to make money with PTC Sites Alert Pay Changed into Payza اکانت بنانے کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *